Islamabad Police Warning
آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت موجود ✨
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اور چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں پولیس خدمت مرکز F-6 میں شہریوں کے درمیان جا کر خود آگاہ کر رہیں ہیں کے یکم اکتوبر سے پہلے اپنا ڈرائونگ لائسنس بنوا لیں اور جگہ جگہ پر اپنی فیسلیٹیشن وین بھی کھڑی کی ہوئی ہیں اور خدمت مرکز 24 گھنٹے آپ کو سروس دینے کے لیے موجود ہیں یکم اکتوبر کے بعد سخت کروائی کرنے کا بھی آگاہ کر رہیں ہیں۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #AliNasir #ITP


Comments